حیدرآباد،15جنوری(اعتمادنیوز)پنجہ گٹہ پولیس حدود میں 14جنوری کے روز ایک 45سالہ کارپینٹر نے اپنی
رہائش گانہ میں خودکو پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نعش شیخ محبوب کی ہے جو کچھ دنوں سے مالی مسائل سے دوچار تھا اسلئے اس نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔